نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے اعزاز میں ظہرانہ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے اعزاز میں منگل کو ظہرانے کا اہتمام کیا۔ترجمان وزارت خارجہ کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے وزارتِ خارجہ میں پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا جو نائب …

اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے اعزاز میں منگل کو ظہرانے کا اہتمام کیا۔ترجمان وزارت خارجہ کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے وزارتِ خارجہ میں پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا جو نائب وزیر اعظم کی دعوت پر پاکستان کے تین روزہ دورے پر ہیں ۔