نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار آر 4 (پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر) کے وزارتی اجلاس اور آر 4 پلس ای 3 (برطانیہ، جرمنی اور فرانس) کے اجلاس میں شرکت کے لیے استنبول روانہ ہو گئے۔جمعہ کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں شریک وزرائے خارجہ کو اہم علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال کرنے کا موقع ملے گا۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار آر 4 کے وزارتی اجلاس اور آر 4 پلس ای 3 کے اجلاس میں شرکت کے لیے استنبول روانہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔23اکتوبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار آر 4 (پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر) کے وزارتی اجلاس اور آر 4 پلس ای 3 (برطانیہ، جرمنی اور فرانس) کے اجلاس میں شرکت کے لیے استنبول روانہ ہو گئے۔جمعہ کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں شریک وزرائے خارجہ کو اہم علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال کرنے کا موقع ملے گا۔








