نادیہ خان کی بیٹی نے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا

اسلام آباد۔18اگست (اے پی پی):اداکارہ نادیہ خان کی بیٹی نے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ اداکارہ کی بیٹی علیزے خان نے "رن وے سمر سپرنگ شو "کے لئے ماڈلنگ کی ۔ نادیہ خان نے انسٹاگرا م میں بیٹی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے خوشی کا اظہار بھی کیا۔

اسلام آباد۔18اگست (اے پی پی):اداکارہ نادیہ خان کی بیٹی نے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ اداکارہ کی بیٹی علیزے خان نے "رن وے سمر سپرنگ شو "کے لئے ماڈلنگ کی ۔

نادیہ خان نے انسٹاگرا م میں بیٹی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے خوشی کا اظہار بھی کیا۔