پاکستان کی مایہ نازپوپ گلوکارہ نازیہ حسن کی26 ویں برسی کل13 اگست بروز جمعرات کومنائی جائیگی۔نازیہ حسن نے اپنے فنی کیرئیر کاآغاز پاکستان ٹیلی ویژن کے پروگرام سنگ سنگ چلیں سے کیا۔
نازیہ حسن کی برسی( کل)منائی جائیگی

مزید خبریں
لاہور۔12اگست (اے پی پی):پاکستان کی مایہ نازپوپ گلوکارہ نازیہ حسن کی26 ویں برسی کل13 اگست بروز جمعرات کومنائی جائیگی۔نازیہ حسن نے اپنے فنی کیرئیر کاآغاز پاکستان ٹیلی ویژن کے پروگرام سنگ سنگ چلیں سے کیا۔
عالمی سطح پر نازیہ حسن کو بھارتی موسیقار بدوکی موسیقی میں فلم قربانی کا مشہور نغمہ آپ جیسا کوئی میری زندگی میں آئے ریکارڈ کروایا۔اس نغمے نے مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کئے۔وہ13 اگست2000 کو لندن میں وفات پا گئیں تھیں۔








