ٹنڈومحمدخان ۔ 19 فروری (اے پی پی):سابق وفاقی وزیر سید نوید قمر نے اپنے بیان میں نواب میر یوسف تالپر کے انتقال پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ نواب میر یوسف تالپر پیپلزپارٹی اور سندھ کا اثاثہ تھے،
نواب یوسف تالپر کے انتقال سے سندھ ایک عظیم لیڈر سے محروم ہوگیا ہے۔انہوں نے مرحوم کے بلند درجات کے لیے دعا کی۔