نیسلے پاکستان کے ششماہی منافع میں 4.03 فیصد کمی

نیسلے پاکستان کے ششماہی منافع میں 4.03 فیصد کمی ہوئی ہے ۔ کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق 30 جون 2026 کو ختم ہونے والے چھ ماہ کے دوران نیسلے پاکستان کا منافع کم ہو کر 9.98 ارب روپے رہ گیا جبکہ جنوری تا جون 2025 کے عرصہ کیلئے کمپنی کا منافع 10.4 ارب روپے رہا تھا ۔

اسلام آباد۔13اگست (اے پی پی):نیسلے پاکستان کے ششماہی منافع میں 4.03 فیصد کمی ہوئی ہے ۔ کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق 30 جون 2026 کو ختم ہونے والے چھ ماہ کے دوران نیسلے پاکستان کا منافع کم ہو کر 9.98 ارب روپے رہ گیا جبکہ جنوری تا جون 2025 کے عرصہ کیلئے کمپنی کا منافع 10.4 ارب روپے رہا تھا ۔ اس طرح سال 2025 کے مقابلہ میں رواں سال 2026 کے پہلے چھ ماہ کے دوران نیسلے پاکستان کے منافع میں 0.42 ارب روپے یعنی 4.03 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔