اسلام آباد۔24فروری (اے پی پی):نیسلے پاکستان کے منافع میں2025کے دوران 16.21فیصد اضافہ ہوا ہے۔ کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق 31 دسمبر2025کو ختم ہونے والے سال کے دوران نیسلے پاکستان کا منافع 17.2ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ 2024میں کمپنی کو 14.8ارب روپے منافع حاصل ہواتھا ۔ اس طرح 2024کے مقابلے میں 2025کے دوران نیسلے پاکستان کے منافع میں 2.4 ارب روپے یعنی 16فیصدسے زیادہ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا …
نیسلے پاکستان کے منافع میں 2025کے دوران 16.21فیصد اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔24فروری (اے پی پی):نیسلے پاکستان کے منافع میں2025کے دوران 16.21فیصد اضافہ ہوا ہے۔ کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق 31 دسمبر2025کو ختم ہونے والے سال کے دوران نیسلے پاکستان کا منافع 17.2ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ 2024میں کمپنی کو 14.8ارب روپے منافع حاصل ہواتھا ۔
اس طرح 2024کے مقابلے میں 2025کے دوران نیسلے پاکستان کے منافع میں 2.4 ارب روپے یعنی 16فیصدسے زیادہ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔








