نیشنل بینک آف پاکستان کے مطابق ہفتہ کو مختلف بڑی کرنسیوں کی شرح تبادلہ درج ذیل رہی ہے ۔ این بی پی کے مطابق ہفتہ کو امریکی ڈالر کی قیمت خرید 277.29 روپے جبکہ قیمت فروخت 280.29 روپے رہی۔ اسی طرح برطانوی پائونڈ کی قیمت خرید 373.27 روپے جبکہ قیمت فروخت 377.74 روپے جبکہ یورو کی قیمت خرید 322.34 روپے اور قیمت فروخت 326.17 روپے رہی۔
نیشنل بینک ، مختلف بڑی کرنسیوں کی شرح تبادلہ جاری

مزید خبریں
اسلام آباد۔30مئی (اے پی پی):نیشنل بینک آف پاکستان کے مطابق ہفتہ کو مختلف بڑی کرنسیوں کی شرح تبادلہ درج ذیل رہی ہے ۔ این بی پی کے مطابق ہفتہ کو امریکی ڈالر کی قیمت خرید 277.29 روپے جبکہ قیمت فروخت 280.29 روپے رہی۔
اسی طرح برطانوی پائونڈ کی قیمت خرید 373.27 روپے جبکہ قیمت فروخت 377.74 روپے جبکہ یورو کی قیمت خرید 322.34 روپے اور قیمت فروخت 326.17 روپے رہی۔
مزید برآں جاپانی ین کی قیمت خرید 1.7433 روپے ، قیمت فروخت 1.7640 روپے جبکہ متحدہ عرب امارات کے درہم کی قیمت خرید 73.82 روپے ، قیمت فروخت 74.70 روپے اور سعودی ریال کی قیمت خرید 75.93 روپے جبکہ قیمت فروخت 76.32 روپے رہی ہے۔








