انقرہ ۔ 11 مارچ (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ نیٹو نے شام میں انسداد دہشت گردی کے معاملے میں کوئی مدد نہیں دی حتی اس نے رکاوٹیں پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔ترک خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے نیٹو سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ تم کہاں ہو، ہم یہاں پر جنگ لڑ رہے ہیں۔
نیٹو ہمارے ساتھ مل کر شام میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرے، ترک صدر

مزید خبریں