اسلام آباد۔25فروری (اے پی پی):نیٹ ویئرز کی قومی برآمدات میں جنوری 2026 کے دوران 8.54 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے مطابق اس دوران برآمدات کی مالیت 428 ملین ڈالر تک کم ہوگئی جبکہ جنوری 2025 میں نیٹ ویئرز کی برآمدات سے 468 ملین ڈالر زرمبادلہ کما یا گیا تھا۔ اس طرح جنوری 2025 کے مقابلہ میں جنوری 2026 کے دوران نیٹ ویئرز کی …
نیٹ ویئرز کی قومی برآمدات میں جنوری 2026 کے دوران 8.54 فیصد کمی

مزید خبریں
اسلام آباد۔25فروری (اے پی پی):نیٹ ویئرز کی قومی برآمدات میں جنوری 2026 کے دوران 8.54 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے مطابق اس دوران برآمدات کی مالیت 428 ملین ڈالر تک کم ہوگئی جبکہ جنوری 2025 میں نیٹ ویئرز کی برآمدات سے 468 ملین ڈالر زرمبادلہ کما یا گیا تھا۔ اس طرح جنوری 2025 کے مقابلہ میں جنوری 2026 کے دوران نیٹ ویئرز کی ملکی برآمدات میں 40 ملین ڈالر یعنی 8.54 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔








