اسلام آباد۔2مارچ (اے پی پی):واپڈا نےدریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیے ہیں۔پیر کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائےسندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 13 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 35 ہزارکیوسک،دریائےکابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 5 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 5 ہزار 600 کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد 13 ہزار 400 کیوسک …
واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج بارے رپورٹ جاری

مزید خبریں
اسلام آباد۔2مارچ (اے پی پی):واپڈا نےدریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیے ہیں۔پیر کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائےسندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 13 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 35 ہزارکیوسک،دریائےکابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 5 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 5 ہزار 600 کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد 13 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 13 ہزار 400 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 9 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 42 ہزار کیوسک جبکہ دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 6 ہزار 900 کیوسک اور اخراج صفرکیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔
بیراجوں کی صورتحال کے مطابق جناح بیراج میں پانی کی آمد 46 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 40 ہزار 700 کیوسک، چشمہ بیراج میں پانی کی آمد 34 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 33 ہزار کیوسک، تونسہ بیراج میں پانی کی آمد 32 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 32 ہزار کیوسک،
گدو بیراج میں پانی کی آمد 41 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 36 ہزار 900 کیوسک،سکھر بیراج میں پانی کی آمد 36 ہزار کیوسک اور اخراج 11 ہزار 700 کیوسک، کوٹری بیراج میں پانی کی آمد 7 ہزار 500 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک، تریموں بیراج میں پانی کی آمد 36 ہزار کیوسک اور اخراج 26 ہزار 500 کیوسک اور پنجند بیراج میں پانی کی آمد 20 ہزار کیوسک اور اخراج 13 ہزار 400 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔
تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1469.64 فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.789 ملین ایکڑ فٹ ہے۔
منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1165.45 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.373 ملین ایکڑ فٹ ہے۔
چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 642.10 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.065 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔








