وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس کے افتتاحی سیشن میں شرکت کیلئے پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس کے افتتاحی سیشن میں شرکت کیلئے پہنچ گئے

نیو یارک۔22ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس کے افتتاحی سیشن میں شرکت کیلئے پہنچ گئے ہیں۔

منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق اجلاس سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خطاب کریں گے۔بعد ازاں وزیراعظم اجلاس میں شرکت کیلئے آئے ہوئے عالمی رہنمائوں سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔

مزید خبریں