وزیراعظم شہباز شریف دورہ امریکا کے موقع پر آج مصروف دن گزاریں گے

وزیر اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل سمبلی کے 81 ویں اجلاس میں شرکت کے سلسلے میں دورہ امریکاکے موقع پر آج مصروف دن گزاریں گے۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کی شام کے صدر احمد الشرع اور منیجنگ ڈائریکٹر عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کرسٹالینا جارجیوا کے ساتھ ملاقاتیں ہوں گی۔ وزیر اعظم اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ ڈیکلریشن آن رائٹ ٹو …

نیویارک ۔23ستمبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل سمبلی کے 81 ویں اجلاس میں شرکت کے سلسلے میں دورہ امریکاکے موقع پر آج مصروف دن گزاریں گے۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کی شام کے صدر احمد الشرع اور منیجنگ ڈائریکٹر عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کرسٹالینا جارجیوا کے ساتھ ملاقاتیں ہوں گی۔ وزیر اعظم اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ ڈیکلریشن آن رائٹ ٹو ڈویلپمنٹ کی 40 ویں سالگرہ پر اعلی سطح کے اجلاس میں شرکت و خطاب کریں گے۔

 

مزید خبریں