وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر علامہ راغب حسین نعیمی نے ملاقات کی ۔وزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں اسلامی نظریاتی کونسل سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔
وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر علامہ راغب حسین نعیمی کی ملاقات

مزید خبریں
لاہور۔17اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر علامہ راغب حسین نعیمی نے ملاقات کی ۔وزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں اسلامی نظریاتی کونسل سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔








