وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ اور رکن قومی اسمبلی ملک منیر اقبال چنڑ نے ملاقات کی
وزیراعظم شہباز شریف سے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ اور رکن قومی اسمبلی ملک منیر اقبال چنڑ نے ملاقات کی

مزید خبریں
لاہور ۔24اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ اور رکن قومی اسمبلی ملک منیر اقبال چنڑ نے ملاقات کی۔ہفتہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں عوامی مسائل، انکے حل اور حلقوں کے امور پر گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم نے عوامی مسائل کے حل کے لیے رابطہ مہم مضبوط کرنے کی ہدایت کی۔








