وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

اسلام آباد۔4جولائی (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ پیر کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور پر غور کیا جائے گا۔