وزیراعظم محمد شہباز شریف سید بابر علی کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کی اہلیہ کے انتقال پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نےمرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی سید بابر علی کی رہائش گاہ آمد،اہلیہ کے انتقال پر اظہارافسوس

مزید خبریں
لاہور۔16اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سید بابر علی کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کی اہلیہ کے انتقال پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نےمرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔







