وزیراعظم عمران خان سے سابق رکن قومی اسمبلی ندیم افضل چن کی ملاقات

اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے سابق رکن قومی اسمبلی ندیم افضل چن نے پیر کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

مزید خبریں