وزیراعظم عمران خان سے سابق وفاقی سیکرٹری یونس ڈھاگہ کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے سابق وفاقی سیکرٹری یونس ڈھاگہ نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے یونس ڈھاگہ کی قابل تعریف خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔