اسلام آباد ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعہ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار بھی موجود تھے۔ ملاقات میں سیکورٹی اور علاقائی استحکام کی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔
وزیراعظم عمران خان سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

مزید خبریں