اسلام آباد ۔23 ستمبر(اے پی پی)وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے بلدیاتی نظام کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت بھی کی۔ اجلاس میں گورنر اور وزیر اعلیٰ پنجاب بھی موجود تھے۔
وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی ملاقات

مزید خبریں