اسلام آباد ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم پاکستان و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے احمد خان نیازی کو حلقہ این اے 95 میانوالی کیلئے انچارج و کوآرڈینیٹر مقرر کیا ہے۔ پیر کو پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم پاکستان و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی منظوری سے ان کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا …
وزیراعظم عمران خان نے احمد خان نیازی کو حلقہ این اے 95 میانوالی کیلئے انچارج و کوآرڈینیٹر مقرر کردیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم پاکستان و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے احمد خان نیازی کو حلقہ این اے 95 میانوالی کیلئے انچارج و کوآرڈینیٹر مقرر کیا ہے۔ پیر کو پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم پاکستان و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی منظوری سے ان کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ نوٹیفکیشن تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ارشد داد کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔








