نیویارک ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے افریقی یونین کے کمیشن سربراہ موسیٰ فقی سے ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس کے موقع پر ہوئی۔ وزیراعظم عمران خان نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پاکستان براعظم افریقہ میں اپنے سفارتی تعلقات کو بڑھا رہا ہے، پاکستان کو افریقہ میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں شرکت پر فخر ہے، …
وزیراعظم عمران خان کی افریقی یونین کے کمیشن سربراہ موسیٰ فقی سے ملاقات

مزید خبریں
نیویارک ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے افریقی یونین کے کمیشن سربراہ موسیٰ فقی سے ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس کے موقع پر ہوئی۔ وزیراعظم عمران خان نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پاکستان براعظم افریقہ میں اپنے سفارتی تعلقات کو بڑھا رہا ہے، پاکستان کو افریقہ میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں شرکت پر فخر ہے، ہمارے فوجیوں نے احترام، امتیاز کے ساتھ امن کوششوں کے لئے خدمات سر انجام دیں۔








