وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع

اسلام آباد۔16اگست (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع ہو گیا ہے۔ منگل کو یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔