اسلام آباد۔27جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی احمد رضا مانیکا اور رشید احمد نے پیر کو یہاں ملاقات کی ۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور متعلقہ حلقے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی احمد رضا مانیکا اور رشید احمد کی ملاقات

مزید خبریں