وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رانا مشہود احمد خاں کی ملاقات، وزیراعظم یوتھ پروگرام کے جاری منصوبوں کے بارے میں بریفنگ
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رانا مشہود احمد خاں کی ملاقات، وزیراعظم یوتھ پروگرام کے جاری منصوبوں کے بارے میں بریفنگ

مزید خبریں
اسلام آباد۔14اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔
وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کے مطابق رانا مشہود احمد خان نے وزیراعظم کو وزیراعظم یوتھ پروگرام کے جاری منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی۔