وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز کی ملاقات

اسلام آباد۔22دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔

یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔