اسلام آباد۔18اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے ملاقات کی۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزارت موسمیاتی تبدیلی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان کی ملاقات

مزید خبریں