وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ملاقات، وزارت کے منصوبوں اور ترقیاتی کاموں پر پیش رفت سے آگاہ کیا

اسلام آباد۔6مئی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے ملاقات کی جس میں وزیر مواصلات نے وزیر اعظم کو وزارت کے تحت جاری عوامی سہولت کے منصوبوں اور ترقیاتی کاموں پر پیش رفت سے آگاہ کیا۔

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔