اسلام آباد۔28ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اٹلی میں عام انتخابات میں کامیابی پر گیارجیا میلونی کو مبارکباد دی ہے۔ بدھ کو ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ پاکستان اٹلی کے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لئے نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اٹلی میں عام انتخابات میں کامیابی پر گیارجیا میلونی کو مبارکباد

مزید خبریں