وزیراعظم کا دورہ امریکہ، وائٹ ہائوس نے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کی تصاویر جاری کر دیں

وزیراعظم کا دورہ امریکہ، وائٹ ہائوس نے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کی تصاویر جاری کر دیں

اسلام آباد۔1اکتوبر (اے پی پی):وائٹ ہائوس نے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کی تصاویر جاری کر دیں۔

یہ ملاقات اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دئیے گئے استقبالیہ ضیافت کے موقع پر ہوئی۔

مزید خبریں