وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے سالانہ مشاورتی اجلاس سے خطاب

اقوام متحدہ ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے مختلف معاشروں اورثقافتوں کوسمجھنے کے لیے باہمی رابطوںکے فروغ کی ضرورت پرزوردیتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک میں اسلام کے حوالے سے پائی جانے والی غلط فہمیوں پر پاکستان کو گہری تشویش ہے۔ اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) کے وزراءخارجہ کے سالانہ مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان دنیا …

اقوام متحدہ ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے مختلف معاشروں اورثقافتوں کوسمجھنے کے لیے باہمی رابطوںکے فروغ کی ضرورت پرزوردیتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک میں اسلام کے حوالے سے پائی جانے والی غلط فہمیوں پر پاکستان کو گہری تشویش ہے۔ اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) کے وزراءخارجہ کے سالانہ مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان دنیا کے مختلف ممالک میں مذہب اسلام کے حوالے سے بڑھتی ہوئی غلط فہمیوں کے خاتمے کے لیے اہم کردار ادا کررہا ہے جس کے لیے باہمی مذاکرات کی ضرورت ہے۔

مزید خبریں