اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے سینئر صحافی جواد نظیر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ کو جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ جواد نظیر اعلی پایہ کے قلم کار تھے جنہوں نے اپنے منفرد انداز تحریر اور شاندارٰ اسلوب سے صحافتی میدان میں اپنا لوہا منوایا۔ انہوں نے کہا کہ ان …
وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا سینئر صحافی جواد نظیر کے انتقال پر گہرے رنج و غم اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے سینئر صحافی جواد نظیر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ کو جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ جواد نظیر اعلی پایہ کے قلم کار تھے جنہوں نے اپنے منفرد انداز تحریر اور شاندارٰ اسلوب سے صحافتی میدان میں اپنا لوہا منوایا۔ انہوں نے کہا کہ ان کی رحلت سے صحافتی دنیا میں ایک ایسا خلاءپیدا ہوا ہے جو تادیر پر نہیں ہوسکے گا۔ وزیر اطلاعات نے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔








