وزیر اعظم شہباز شریف آج (منگل کو)وزارت منصوبہ بندی کے زیر اہتمام ٹرن اراؤنڈ پاکستان کانفرنس میں مہمان خصوصی ہوں گے

یہ سیاست نہیں خدمت کا وقت ہے،سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد۔28جون (اے پی پی):وزیر اعظم شہباز شریف آج (منگل کو) وزارت منصوبہ بندی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی ٹرن اراؤنڈ پاکستان کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق اراؤنڈ پاکستان کانفرنس جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوگی ۔ وزیر اعظم کانفرنس کے شرکا سے خطاب کریں گے۔