اسلام آباد ۔ 5 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مظفرآباد پہنچ گئے۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی، وزیر برائے امور کشمیر علی امین گنڈاپور اور کشمیر کمیٹی کے چیئرمین سید فخر امام ان کے ہمراہ ہیں۔وزیر اعظم کی مظفرآباد آمد پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ۔اس موقع پر وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاورق حیدر ان کے ہمراہ …
وزیر اعظم عمران خان یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مظفرآباد پہنچ گئے، وزیر اعظم کو مظفرآباد آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مظفرآباد پہنچ گئے۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی، وزیر برائے امور کشمیر علی امین گنڈاپور اور کشمیر کمیٹی کے چیئرمین سید فخر امام ان کے ہمراہ ہیں۔وزیر اعظم کی مظفرآباد آمد پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ۔اس موقع پر وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاورق حیدر ان کے ہمراہ تھے۔








