وزیر اعلی مریم نواز کی آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے میچ میں فتح پر مبارکباد، قومی کرکٹ ٹیم کو شاباش

لاہور۔8نومبر (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے آسٹریلیا کیخلاف ایڈیلیڈ میں28 سال بعد ون ڈے میچ میں فتح پر قومی ٹیم مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعلی مریم نواز نے قومی کرکٹ ٹیم کو شاباش دی اور حارث رئوف،صائم ایوب اور عبداللہ شفیق کی شاندار کارکردگی کو سراہا۔وزیراعلی نے کہا کہ امید ہے پاکستانی کرکٹ ٹیم فتح کا تسلسل برقرار رکھے گی۔

لاہور۔8نومبر (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے آسٹریلیا کیخلاف ایڈیلیڈ میں28 سال بعد ون ڈے میچ میں فتح پر قومی ٹیم مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعلی مریم نواز نے قومی کرکٹ ٹیم کو شاباش دی اور حارث رئوف،صائم ایوب اور عبداللہ شفیق کی شاندار کارکردگی کو سراہا۔وزیراعلی نے کہا کہ امید ہے پاکستانی کرکٹ ٹیم فتح کا تسلسل برقرار رکھے گی۔

مزید خبریں