وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سعودی ہم منصب عدیل بن احمد الجبیر سے ملاقات

جدہ ۔ 19ستمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بدھ کو جدہ میں اپنے سعودی ہم منصب عدیل بن احمد الجبیر سے ملاقات کی۔ سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کی موجودہ صورتحال اور انہیں مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وزیراعظم عمران خان کے وفد میں شامل ہیں جو …

جدہ ۔ 19ستمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بدھ کو جدہ میں اپنے سعودی ہم منصب عدیل بن احمد الجبیر سے ملاقات کی۔ سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کی موجودہ صورتحال اور انہیں مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وزیراعظم عمران خان کے وفد میں شامل ہیں جو سعودی عرب کے دورہ پر ہے۔

مزید خبریں