وفاقی حکومت نے انفارمیشن گروپ کے گریڈ 20 کے آفیسر طارق محمود کو منیجنگ ڈائریکٹر ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان تعینات کر دیا

اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی حکومت نے انفارمیشن گروپ کے گریڈ 20 کے آفیسر طارق محمود کو منیجنگ ڈائریکٹر ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان تعینات کر دیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انفارمیشن گروپ کے گریڈ 20 کے افسر طارق محمود جو کہ ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے تھے، کو تبدیل کر …

اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی حکومت نے انفارمیشن گروپ کے گریڈ 20 کے آفیسر طارق محمود کو منیجنگ ڈائریکٹر ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان تعینات کر دیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انفارمیشن گروپ کے گریڈ 20 کے افسر طارق محمود جو کہ ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے تھے، کو تبدیل کر کے منیجنگ ڈائریکٹر ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان تعینات کر دیا گیا ہے۔