اسلام آباد۔24نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیرتوانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے ایف سی ہیڈ کوارٹر پشاور پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے پاکستان دشمن عناصر شکست سے دوچار ہوں گے، ہماری قوم اور سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کے خلاف متحد اور پُرعزم ہیں۔ پیر کو جاری بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ بزدلانہ حملہ قابلِ مذمت ہے، شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کرتے …
وفاقی وزیرتوانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی ایف سی ہیڈ کوارٹر پشاور پر حملے کی مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد۔24نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیرتوانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے ایف سی ہیڈ کوارٹر پشاور پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے پاکستان دشمن عناصر شکست سے دوچار ہوں گے،
ہماری قوم اور سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کے خلاف متحد اور پُرعزم ہیں۔ پیر کو جاری بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ بزدلانہ حملہ قابلِ مذمت ہے، شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہیں، شہید ایف سی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دہشتگردی اور اس کے سہولت کاروں کے خاتمے کا ہمارا عزم غیر متزلزل ہے۔








