وفاقی وزیر امیر مقام سے ینگ فارماسسٹ کمیونٹی اور پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے نمائندہ وفد کی ملاقات

وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام سے ان کی رہائش گاہ کینٹ پشاور میں ینگ فارماسسٹ کمیونٹی اور پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں مرکزی کابینہ اور طلباء کے نمائندگان شامل تھے۔

پشاور۔ 10 اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام سے ان کی رہائش گاہ کینٹ پشاور میں ینگ فارماسسٹ کمیونٹی اور پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں مرکزی کابینہ اور طلباء کے نمائندگان شامل تھے۔

 

مزید خبریں