اسلام آباد ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے پاکستان میں یوکرائن کے سفیر ولادی میر لاکوموف نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے پاکستان میں یوکرائن کے سفیر کی ملاقات

مزید خبریں