وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود کا ایوان بالا میں توجہ دلاﺅ نوٹس کا جواب

اسلام آباد ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں فیض احمد فیض لائبریری کے قیام کے لئے ماضی میں فنڈ مختص نہیں کئے گئے، اس وقت فنڈز کی کمی کا مسئلہ ہے تاہم منصوبہ جلد سے جلد مکمل کرنے کی کوشش کریں گے۔

مزید خبریں