وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن پر پاک بحریہ کی ستائش کرتے ہوئے پاکستان نیوی کے افسران اور عملے کی پیشہ وارانہ مہارت اور مستعدی کو سراہا۔ وزارت داخلہ سے جاری بیان میں وفاقی وزیر نے آپریشن میں حصہ لینے والی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ منشیات کی سمگلنگ کے خلاف پاکستان نیوی کی کارروائیاں قابل تحسین ہیں۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن پر پاک بحریہ کی ستائش

مزید خبریں
اسلام آباد۔26ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن پر پاک بحریہ کی ستائش کرتے ہوئے پاکستان نیوی کے افسران اور عملے کی پیشہ وارانہ مہارت اور مستعدی کو سراہا۔ وزارت داخلہ سے جاری بیان میں وفاقی وزیر نے آپریشن میں حصہ لینے والی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ منشیات کی سمگلنگ کے خلاف پاکستان نیوی کی کارروائیاں قابل تحسین ہیں۔








