وہاڑی چیمبر آف کامرس کے انتخابات ،کارپوریٹ ایگزیکٹو ممبران بلا مقابلہ منتخب

وہاڑی چیمبر آف کامرس کے انتخابات ،کارپوریٹ ایگزیکٹو ممبران بلا مقابلہ منتخب ہوگئے،بلا مقابلہ کارپوریٹ ممبرز منتخب ہونے والوں میں محمد اصف سعید،چوہدری اظہر غفور، شیخ محمد معیض

بورے والا: اے پی پی۔ 24 اگست (اے پی پی):وہاڑی چیمبر آف کامرس کے انتخابات ،کارپوریٹ ایگزیکٹو ممبران بلا مقابلہ منتخب ہوگئے،بلا مقابلہ کارپوریٹ ممبرز منتخب ہونے والوں میں محمد اصف سعید،چوہدری اظہر غفور، شیخ محمد معیض،راشد طفیل بھٹی،سید برہان شاہد،محمد علی،محمد اصف چوہدری،محمد سرور چوہدری،محمد بلال اور حافظ عبیداللہ شامل ہیں

جبکہ ایسوسی ایٹ ممبرز کی 10 سیٹوں پر 16 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ہیں جن میں محمد عثمان رانا گلزار احمد,محمد مظہر علی, عدنان اشرف گجر,امجد علی, ملک محمد فاروق نعیم،سید شیراز حسین کاظمی،حاجی محمد علی،نعیم احمد کاہلوں،نوید اختر،شیراز احمد م،شیخ فہد سلیم،خالد حسین،وسیم خالد شیخ محمد زین ایوب اور محمد کامران اسلم شامل ہیں ایسوسی ایٹ ممبران کے انتخاب کے لئے پولنگ 16 ستمبر کو ہوگی ۔