ویمن بیس ورلڈ کپ کل سے کینیڈا میں شروع ہوگا

150

اسلام آباد۔7اگست (اے پی پی):ورلڈ بیس بال فیڈریشن کے زیراہتمام ویمن بیس ورلڈ کپ (کل)منگل سے کینیڈامیں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں دنیا بھر سے خواتین کھلاڑی حصہ لیں گی اور یہ ایونٹ 13 اگست تک جاری رہے گا۔