ٹیکس سال 2018 میں انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 25لاکھ ہو گئی ہے‘ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی

اسلام آباد ۔ 9 اگست (اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چئیرمین سید شبرزیدی نے کہاہے کہ مزید 7لاکھ 50ہزار افراد کے سسٹم میں شامل ہونے سے ٹیکس سال 2018 میں انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 25لاکھ ہو گئی ہے۔ انہوں نے یہ بات جمعہ کو یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں کہی ہے۔