پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ہنگامی حالت کے نفاذ کے حوالے سے صدارتی حکمنامہ پیش
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ہنگامی حالت کے نفاذ کے حوالے سے صدارتی حکمنامہ پیش

مزید خبریں
اسلام آباد۔15اکتوبر (اے پی پی):پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ہنگامی حالت کے نفاذ کے حوالے سے صدارتی حکمنامہ پیش کردیا گیا ۔
جمعرات کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے صدرمملکت کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 232کی شق (1) کے تحت 11 اکتوبرکو 2026کوصوبہ خیبرپختونخوا میں ہنگامی حالت کے اعلان اور دستور کے آرٹیکل 234کی شق(1) اورآرٹیکل 234کی شق (3)کے تحت صدارتی حکمنامے یکے بعد دیگرے پیش کئے۔








