اسلام آباد۔2اکتوبر (اے پی پی):پام آئل کی ملکی درآمدات میں اگست 2026 کے دوران 19 فیصد سے زیادہ کی کمی ہوئی ہے۔ پاکستان کے ادارہ برائے شماریات (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران درآمدات کی مالیت 2.72 ملین ڈالر تک کم ہوگئی جبکہ اگست 2025 کے دوران پام آئل کی درآمدی مالیت 3.37 ملین ڈالر رہی تھی۔ اس طرح اگست 2025 کے مقابلہ میں اگست 2026 کے …
پام آئل کی ملکی درآمدات میں اگست 2026 کے دوران 19 فیصد کمی

مزید خبریں
اسلام آباد۔2اکتوبر (اے پی پی):پام آئل کی ملکی درآمدات میں اگست 2026 کے دوران 19 فیصد سے زیادہ کی کمی ہوئی ہے۔ پاکستان کے ادارہ برائے شماریات (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران درآمدات کی مالیت 2.72 ملین ڈالر تک کم ہوگئی جبکہ اگست 2025 کے دوران پام آئل کی درآمدی مالیت 3.37 ملین ڈالر رہی تھی۔
اس طرح اگست 2025 کے مقابلہ میں اگست 2026 کے دوران پام آئل کی قومی درآمدات میں 65 ملین ڈالریعنی 19.28 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔








