فتان بارڈر پر تقریباً ایک سال بعدپاکستانی تاجروں کیلئےتجارتی ویزاسہولت دوبارہ فعال کی گئی، بلوچستان ہوم ڈیپارٹمنٹ کےنوٹیفکیشن کےبعد پاک ایران سرحدی تجارت کا نیا سفرشروع ہوگیا۔
پاکستانی تاجروں کیلئےبڑی خوشخبری،تفتان بارڈرپرپاک ایران تجارتی ویزابحال

مزید خبریں
اسلام آباد۔18جون (اے پی پی):تفتان بارڈر پر تقریباً ایک سال بعدپاکستانی تاجروں کیلئےتجارتی ویزاسہولت دوبارہ فعال کی گئی، بلوچستان ہوم ڈیپارٹمنٹ کےنوٹیفکیشن کےبعد پاک ایران سرحدی تجارت کا نیا سفرشروع ہوگیا۔ویزابحالی سےپاک ایران تجارتی روابط مزید مضبوط اورروزگارکےنئےمواقع پیدا ہوں گے۔طویل انتظارختم ہونے پرتاجروں نےتجارتی ویزابحالی کے فیصلے کا بھرپور خیرمقدم کیا۔مقامی تاجروں نےویزابحالی کومعیشت اورروزگار کے لیے بڑامثبت قدم قراردے دیا۔








