اسلام آباد۔27فروری (اے پی پی):پاکستان آئل فیلڈز کے ششماہی منافع میں 20.38 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق 3 دسمبر 2025 کو ختم ہونے والی ششماہی کیلئے پاکستان آئل کا منافع 12.4 ارب روپے تک پہنچ گیا جبکہ جولائی تا دسمبر 2024 کے دوران کمپنی کو 10.3 ارب پروے منافع حاصل ہوا تھا ۔ اس طرح سال 2024 کی دوسری ششماہی کے مقابلہ میں گذشتہ …
پاکستان آئل فیلڈز کے ششماہی منافع میں 20.38 فیصد اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔27فروری (اے پی پی):پاکستان آئل فیلڈز کے ششماہی منافع میں 20.38 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق 3 دسمبر 2025 کو ختم ہونے والی ششماہی کیلئے پاکستان آئل کا منافع 12.4 ارب روپے تک پہنچ گیا جبکہ جولائی تا دسمبر 2024 کے دوران کمپنی کو 10.3 ارب پروے منافع حاصل ہوا تھا ۔ اس طرح سال 2024 کی دوسری ششماہی کے مقابلہ میں گذشتہ سال 2025کے اسی عرصہ کے دوران پاکستان آئل فیلڈز کے منافع میں 2.1 ارب روپے یعنی 20.38 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔








